Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کس پر واجب ہے؟ اگر قربانی واجب ہو اور رقم نہ ہو؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں قربانی تو واجب ہے ، لہذا بہر صورت قربانی کرے اور اگر قرض لے کر بھی قربانی کرے گی ، تو واجب ادا ہو جائے گا۔ فتاوی رضویہ وامجد یہ میں ہے: واللفظ للاول ” جس پر قربانی ہے اور اس وقت نقد اس کے پاس نہیں، وہ چاہے قرض لے کر کرے، یا اپنا کچھ مال بیچے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحه 370، رضا فاؤنڈیشن، لاهور) و قار الفتاوی میں ہے: ”جو صاحب نصاب ہے ، اس پر قربانی واجب ہے، قربانی کرنے کے لئے اپنا سونا چاندی فروخت کرے یا قرض لے کر کرے، دونوں صورتوں میں سے کسی ایک پر عمل کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.