Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمر پوری ہو مگر دانت نہ نکلے ہوں تو قربانی ہوگی؟
Answer (beginning)
ایسا بیل جس کی عمر اسلامی اعتبار سے دو سال مکمل ہو اور اس میں مانع قربانی کوئی بھی عیب نہ ہو ، تو اس کی قربانی بلاشبہ جائز ہے، اگر چہ ابھی تک اس کے سامنے والے دو بڑے دانت نہ نکلے ہوں( جن کی وجہ سے جانور کو عرف میں ”دوند ایعنی دو دانت والا کہا جاتا ہے، کیونکہ شریعت کی طرف سے قربانی کے جانوروں کی مقرر کردہ عمر کا پورا ہونا ضروری ہے ، دانت نکلناضروری نہیں۔ صحیح مسلم میں ہے: ” لا تذبحوا الامسنة ترجمہ : تم قربانی میں مسنہ ذبح کرو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.