Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

Answer (beginning)

مل کر شجرہ شریف پڑھنا اچھا عمل ہے ، اسی طرح مسجد میں ایک کا بلند آواز سے قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور باقی لوگوں کا اسے سننا بھی ثواب کا کام ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام سے مسجد میں بلند آواز سے تلاوت کرنا اور سنا ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ : ” قال : قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: «اقرأ علي» ه الله قلت: أقرأ علیک و عليك أنزل، قال: «إني أحب أن أسمعه من غيري “ یعنی حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے قرآن سناؤ تو میں نے عرض کیا میں آپ کو سناؤ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.