Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پچھلے سالوں کی قربانی نہ کی ہو تو حکم؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں ان پر سابقہ چار سالوں کی قربانی نہ کرنے کی وجہ سے چار بکریوں کی قیمت صدقہ کرنالازم ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ان کے بدلے میں اس سال بڑے جانور میں حصے کی صورت میں یا بکرا، بکری قربان کر دیں ، اس طرح کرنے سے سابقہ قربانیاں ادا نہیں ہو سکتیں، کیونکہ صاحب نصاب پر قربانی کے ایام اگر گزر جائیں اور جانور بھی قربانی کے لیے نہ خریدا ہو ، تو پھر بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم آتی ہے اور اگر اس سال گزشتہ سالوں کی نیت سے بڑے جانور میں حصہ ڈالیں گے ، تو موجودہ سال کی قربانی ہو جائے گی اور باقی گزشتہ سالوں کی طرف سے ادا نہیں ہوں گی، محض نفل ہوں گی اور ایسی صورت میں سارے کا سارا گوشت ( یعنی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.