Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گزشتہ روزوں کے فدیے میں کس قیمت کا اعتبار ہوگا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کے والد صاحب کے جس سال کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہو گا ، ابھی ادا کرتے ہوئے موجودہ سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار نہیں ہو گا، کیونکہ زکوۃ، صدقہ فطر اور کفارات میں ان کے واجب ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے ، نہ کہ جس دن ادا کیے جائیں، اس دن کی قیمت کا۔ زکوۃ کی ادائیگی میں لازم ہونے والے دن کی قیمت سے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے : ” تعتبر القيمة عند حولان الحول ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.