Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! مقتدی کے لیے بھی نماز جنازہ کی چاروں تکبیریں کہنا ضروری ہیں کہ یہ تکبیرات نماز جنازہ کا رکن ہیں اور رکن ادا کیے بغیر نماز جنازہ نہیں ہو گی۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہے اور جس طرح رکعت والی نماز ، رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ہے ، اسی طرح نماز جنازہ بھی تکبیر چھوڑنے سے فاسد ہو جائے گی۔ تکبیرات نماز جنازہ کا رکن ہیں، اس سے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: ”و ركنها التكبيرات “ترجمہ : تکبیرات نماز جنازہ کارکن ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.