Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟

Answer (beginning)

دم مسفوح یعنی بہتا خون ناپاک ہے اور جب گوشت کو لگے گا، تو اسے بھی ناپاک کر دے گا اور ناپاک گوشت کو پاک کرنالازم ہے، لہذا اس کا خیال رکھنا فرض ہے۔ قصاب پر لازم ہے کہ بلا ضرورت پاک گوشت کو ناپاک نہ کرے اور یو نہی باورچی پر فرض ہے کہ پکانے سے پہلے ناپاک کو پاک کرے کہ یہ اس کی ذمہ داری ہے۔ اگر باورچی نے پاک کرنے کا التزام نہ کیا، بغیر پاک کیسے دیگ میں ڈال دیا، تو دیگ میں موجود پاک اشیاء کو بھی ناپاک کر دے گا اور یوں سارا سالن ناپاک ہو جائے گا اور ناپاک چیز کو کھانا، حرام ہے، البتہ یہ بات یادر ہے کہ جب تک کسی پاک چیز کے ناپاک ہونے کا یقین نہ ہو جائے ،تب تک پاک چیز کو ناپاک نہیں کہہ سکتے ،لہذا اگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.