Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاندار کی شکل والی ٹرے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ ٹریز (Trays) یا سانچوں کو فروخت کر ناشر عی طور پر جائز ہے، کیونکہ اس سانچے سے فقط ایک خاکہ نقشہ یا ڈیزائن بنتا ہے ، چہرے کی تصویر نہیں بنتی اور ممنوع وہ ہے جس میں چہرے کی تصویر ہو، یہی وجہ ہے کہ اگر تصویر میں سے چہرہ صاف کر دیا جائے، تو وہ ممنوع نہیں رہتی۔ لہذا ان ٹریز کو بیچنا بالکل جائز ہے، خصوصا جبکہ اس کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ ہاں اس طرح کی شیپ کا کیک بنا کر اگر کوئی شخص چہرے کی تصویر بھی بنائے ، تو اس کا گناہ اسی شخص کو ہو گا، ان ٹریز کو فروخت کرنے والا گنہگار نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.