Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
بیچنے والے کا خریدار کو اس شرط پر چیز فروخت کرنا کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے ، تو میں آپ سے اپنی فروخت کر دہ چیز واپس لے لوں گا، یہ شریعت کی اصطلاح میں بیع الوفا ہے اور بیع الوفا میں فروخت کر دہ چیز خریدار کے پاس رہن ہوتی ہے اور رہن کو استعمال کرنا، اس سے نفع حاصل کرنا ہے ، جو سو دہی کی صورت ہے اور گناہ ہے اور چونکہ سوال میں ذکر کردہ صورت بیع الوفا کی ہے اور فروخت کی گئی گاڑی بکر کے پاس بطور رہن ہے ، جسے استعمال کرنا ، اس سے نفع اٹھانا ہے، جو سو دو گناہ ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید اور بکر کا معاہدہ کرنا، ناجائز، حرام ، سو دو گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.