Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیرون ملک والے کے صدقہ فطر میں جگہ کا اعتبار ہوگا؟
Answer (beginning)
صدقہ فطر کی ادائیگی میں اس کا اعتبار ہے ، جس پر صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہے ۔ پس صورت مسئولہ میں عارضی طور پر یو کے میں رہنے والے پاکستانی کے اپنے صدقہ فطر اور اس کے نابالغ بچوں کے صدقہ فطر میں یو کے کی قیمت کا اعتبار ہے اور اس کی بیوی اور بالغ بچوں کے صدقہ فطر میں پاکستان کی قیمت کا اعتبار ہے ، خواہ خو د یو کے میں ادا کرے یا پاکستان وغیرہ کسی دوسرے ملک میں رہنے والے کو اپناو کیل بنائے ، کیونکہ نابالغ بچے جو مالک نصاب نہیں ، ان کاصدقہ فطر خوداسی پر لازم ہے، تو نابالغ بچوں اور اس کے صدقہ فطر میں یو کے کا اعتبار ہو گا اور بیوی اور عاقل بالغ بچوں کا صدقہ فطر خود ان کے اپنے اوپر لازم ہے، اگرچہ بیوی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.