Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا دنیا میں اللہ کا دیدار ممکن ہے؟

Answer (beginning)

اہل سنت کا موقف یہی ہے کہ دنیا میں حالت بیداری میں اللہ عزوجل کا دیدار ممکن ہے اور اس کا امکان خود قرآنِ مجید سے ثابت ہے۔ جہاں تک اس کے وقوع کی بات ہے، تو جمہور اہل سنت کے مطابق اس کا وقوع صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ خاص ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ کسی اور کے لیے دیدار کا وقوع ماننا متکلمین، محدثین، فقہا و صوفیاء کے اجماع کے خلاف ہے، حتی کہ اگر کوئی اپنے لیے بیداری کی حالت میں دیدار الہی کا دعویٰ کرے تو علما نے اس پر کفر کا حکم لگایا اور ایک قول کے مطابق ایسا شخص گمراہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.