Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شب معراج کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

Answer (beginning)

مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک راتوں رات تشریف لے جانا نص قطعی کتاب اللہ سے ثابت ہے۔ اس کا انکار کرنے والا کافر ہے اور زمین سے آسمان اور ان کے اوپر جن بلند مقامات تک اللہ تعالی نے چاہا، وہاں تشریف لے جانا احادیث مشہورہ سے ثابت ہے ، اس کا انکار کرنے والا گمراہ ہے اور جنت میں یا عرش پر جانا اخبار احاد سے ثابت ہے ، اس کا انکار کرنے والا گنہگار ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی میں ہے : سُبحنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ التِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ البَصِيرُ ترجمہ کنز الایمان : پاکی ہے اسے جو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.