Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انبیاء کے بعد سب سے افضل حضرت صدیق اکبر
Answer (beginning)
(1) انبیاء ومر سلین کے بعد تمام انسانوں میں سب سے افضل ہستی حضرت سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں اور آپ رضی اللہ عنہ کی یہ فضیلت ، فضیلت مطلقہ ہے اور اس اعتبار سے ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں انبیاء و مرسلین علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سے جو قرب و وجاہت، عزت و کرامت، علوشان و رفعت مکان حضرت سید ناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو حاصل ہے، کسی اور کو حاصل نہیں، حسب نسب یا خلافت کے اعتبار سے یہ فضیلت نہیں ہے ، لہذا آپ رضی اللہ عنہ کو یہ فضیلت سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے، البتہ بعض جزوی فضیلتیں دیگر ہستیوں کو حاصل ہیں ، جیسے سرکار علیہ الصلوۃ و السلام کے والدین…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.