Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

Answer (beginning)

دار الافتاء اہلسنت کا فتوی بالکل درست ہے ۔ نماز میں آنکھیں بند رکھنا مطلقا مکروہ ہے ، البتہ نمازی کو آنکھیں بند رکھنے سے خشوع و خضوع حاصل ہو ، تو اس کے لیے آنکھوں کا بند رکھنا بہتر ہے۔ زید نے جد المتار کی عبارت کو مکمل ذکر نہیں کیا اور نہ ہی امام اہلسنت رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے مختار اور مقصود کو سمجھا۔ والتفصيل ذلك : فقہائے احناف نے نماز میں آنکھوں کے بند رکھنے کے مکروہ ہونے کی مختلف علل بیان کی ہیں۔ 1: بعض نے فقط حدیث مبارک پر اقتصار کرتے ہوئے اسے مکروہ قرار دیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.