Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
Answer (beginning)
نماز میں کپڑا فولڈ کرنا مکروہ تحریمی، ناجائز اور گناہ ہے، مگر فقہائے کرام نے فولڈ کرنے کی ہر صورت کو مکروہِ تحریمی اور گناہ نہیں فرمایا، بلکہ کراہت تحریمی کی بنیاد ایک خاص ضابطے پر رکھی ہے اور وہ ضابطہ شرعیہ یہ ہے کہ اس انداز میں کپڑا فولڈ کرنا جو خلاف معتاد ہو، یعنی عادۃ اور عموماً اُس انداز میں کپڑے کو فولڈ نہ کیا جاتا ہو ، تو اُس انداز میں فولڈ کر کے نماز پڑھنا، مکروہ تحریمی اور گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.