Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ فرض ہونے کیلئے کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
Answer (beginning)
آپ چاند کی تاریخ سے جس دن جس گھنٹے اور منٹ پر صاحب نصاب ہوئے تھے ، آئندہ سال چاند کی اسی تاریخ کو اسی گھنٹے اور منٹ پر زکوۃ کا سال مکمل ہو گا، لہذا اسی وقت کے حساب سے زکوۃ ادا کریں۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: ”سب میں پہلی جس عربی مہینے کی جس تاریخ جس گھنٹے منٹ پر وہ 56 روپیہ کا مالک ہوا اور ختم سال تک یعنی وہی عربی مہینہ وہی تاریخ وہی گھنٹہ منٹ دوسرے سال آنے تک اس کے پاس نصاب باقی رہا، وہی مہینہ تاریخ منٹ اس کے لیے زکوۃ کا سال ہے ، آمدنی کا سال کبھی سے شروع ہوتا ہو ، اُس عربی مہینہ کی اس تاریخ منٹ پر اس کی زکوۃ دینا فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.