Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جیکٹ، واسکٹ کی زِپ، بٹن کُھلے ہوں، تو نماز کا حکم؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! اس طرح نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”انگر کھے پر جو صدری یا چغہ پہنتے ہیں اور عُرفِ عام میں ان کا کوئی بو تام بھی نہیں لگاتے اور اسے معیوب بھی نہیں سمجھتے ، تو اس میں بھی حرج نہیں ہونا چاہئے کہ یہ خلاف معتاد (فتاوی رضویہ، جلد 7، صفحه 386، رضا فاؤنڈیشن، لاهور) نہیں۔ 66 فتاوی فقیہ ملت میں ہے: ” اس طرح کپڑا پہن کر نماز پڑھی کہ نیچے کرتے کا سارا بٹن بند ہے اور اُو پر شیر وانی یا صدری کا کل یا بعض بٹن کھلا ہے ، تو حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.