Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
Answer (beginning)
درمیان ہی ہے۔ اول وقت سے مراد بھی یہی ہے کہ اذان ہوتے ہی اسے ادا کر لیا جائے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ سنت فجر کے حوالے سے فقہائے کرام نے صراحت کے ساتھ 1 لکھا ہے کہ ان کا وقت اذان واقامت کے درمیان ہے ۔ نیز سنت قبلیہ سے ایک مقصود اذان واقامت کے مابین فصل بھی ہوتا ہے ، اس کا بھی یہی تقاضا ہے کہ اذان کے بعد سنت فجر ادا کی جائیں، البتہ اس میں اختلاف ہے کہ ان کو اول وقت میں پڑھنا افضل ہے یا فجر کے فرضوں کی طرح روشنی میں پڑھنا افضل ہے۔ راجح قول یہی ہے کہ اول وقت میں پڑھنا افضل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.