Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سال پورا ہونے سے پہلے زکوۃ دینا جائز ہے؟

Answer (beginning)

سائل: محمد رضوان احمد ( نوٹنگھم) جو آدمی مالک نصاب ہے ( یعنی اس کی ملکیت میں اتنا مال ہے جس پر زکوۃ واجب ہو جائے تو اس کے لئے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ہونے کے بعد ہی زکوۃ ادا کرے بلکہ وہ سال مکمل ہونے سے پہلے ہی اپنی زکوۃ دے سکتا ہے، چاہے وہ اکٹھی ایک ہی بار دے دے یا سال کے دوران تھوڑی تھوڑی کر کے دیتار ہے ، دونوں صورتیں جائز ہیں۔ ہاں جس دن اس کا سال مکمل ہو گا اس دن اسے حساب کر نا ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.