Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

Answer (beginning)

مسلمان عام طور پر 22 رجب کو بالخصوص حضرت امام جعفر صادق رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے ایصال ثواب کیلئے ہی کھانے وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں اور قرآن مجید و فاتحہ وغیرہ پڑھواتے ہیں، جس کو کونڈے“ کہا جاتا ہے۔ یہ شرعاً بالکل جائز ہے۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ کونڈوں کے متعلق فرماتے ہیں: ”اسی طرح ماہ رجب میں بعض جگہ حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو ایصالِ ثواب کے لیے پوریوں کے کونڈے بھرے جاتے ہیں، یہ بھی جائز مگر اس میں بھی اسی جگہ کھانے کی بعضوں نے پابندی کر رکھی ہے یہ بے جا پابندی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.