Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کرنے والے کو مکہ میں روک دیا گیا تو اس کا شرعی حکم؟
Answer (beginning)
جو لوگ عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ شریف آچکے ، پھر حکومت کی طرف سے ان کو مطلقأطواف سے روک دیا گیا، تو شر عامیہ محصر ہیں کہ احصار جس طرح حج میں متحقق ہوتا ہے، اسی طرح عمرہ میں بھی ہوتا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ حج میں احصار ، وقوف و طواف دونوں سے روکنا ہے ، جبکہ عمرہ میں احصار صرف طواف سے روکنا ہے کہ عمرہ کارکن طواف ہی ہے۔ نیز جس طرح احصار حل و آفاق میں ہو سکتا ہے یو نہی حرم بلکہ مکہ میں بھی ہو سکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.