Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
Answer (beginning)
سائل: نعمان امداد مسلمان پر لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہر حکم کو دل و جان سے قبول کرے کہ اسلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا ہے۔ نیز اللہ تعالیٰ کے احکام میں ہزار ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کو ہم اپنی ناقص عقل اور ناقص علم کے ذریعے سمجھ جائیں یہ ضروری نہیں، لہذا حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے بہر حال اللہ تعالیٰ کے ہر حکم کو دل و جان سے قبول کرنے میں ہی دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔ جہاں تک وراثت میں مرد کو عورت سے زیادہ حصہ ملنے کی بات ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.