Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو رحمن کہنا یا کسی کا نام رحمن رکھنا حرام ہے۔ رحمن اسی ہستی کو کہتے ہیں جس کی رحمت ہر ایک پر عام ہو ، جو حقیقی انعام فرمانے والا ہو اور ایسی ذات صرف اور صرف اللہ تعالی کی ہے، اسی وجہ سے اجلہ فقہاء و محدثین نے ”رحمن “ نام کا اللہ تعالی کے ساتھ خاص ہو نا بیان کیا ہے اور اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور پر اس کے اطلاق کو حرام قرار دیا ہے ، لہذا اپنے ڈاکو منٹس میں بھی اس کو تبدیل کروائیں اور عبد الرحمن لکھوائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.