Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دن میں نفلی روزے کی نیت کا وقت کب تک؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! دن میں نفلی روزے کی نیت کی جاسکتی ہے، کیونکہ نفلی روزے میں رات کے وقت ہی نیت کر ناضروری نہیں، بلکہ نفلی روزے میں دن کے وقت ضحوہ کبری یعنی نصف النہار شرعی سے پہلے پہلے تک بھی نیت کی جاسکتی ہے، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ صبح صادق یعنی روزہ بند ہونے کے بعد سے ضحوہ کبری تک روزہ توڑنے والی کوئی چیز نہ پائی گئی ہو اور نیت بھی یہ کی جائے کہ میں صبح صادق سے روزہ دار ہوں اور اگر یہ نیت کی کہ اب سے روزہ دار ہوں، صبح سے نہیں ، تو روزہ نہ ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.