Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا اپنے ماموں زاد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں وہ خاتون تو اپنے بھتیجے کے ساتھ سفر کر سکتی ہے ، مگر اس کی بیٹی نہیں جاسکتی، والدہ کے ساتھ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لڑکی کے لیے اس کا اپنا محرم کا ہونا ضروری ہے ، جبکہ ماموں زاد غیر محرم ہوتے ہیں اور ان سے پردہ لازم ہے ، لہذا وہ خاتون خود جانا چاہے ، تو جاسکتی ہے، مگر اپنی بیٹی کو ساتھ نہیں لے جاسکتی، کیونکہ شریعت مطہرہ میں کسی بھی عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92 کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.