Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

Answer (beginning)

(1) محراب عین مسجد میں شامل ہوتا ہے اور عین مسجد میں اذان دینا مطلقا ممنوع ومکروہ اور خلافِ سنت ہے۔ محراب کے عین مسجد سے ہونے کے بارے میں علامہ محمد امین ابن عابدین شامی علیہ رحمتہ اللہ الوالی لکھتے ہیں: ” والمحراب وان كان من المسجد الخ.. انما بنى علامة لمحل قيام الامام ليكون قيامه وسط الصف كماهو سنة يعنى محراب اگرچہ مسجد ہی سے ہے الخ۔۔۔ بس اسے اس غرض کے واسطے بنایا جاتا ہے کہ صف کے درمیان کی نشانی رہے کیونکہ امام کا صف کے درمیان میں کھڑا ہونا سنت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.