Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

Answer (beginning)

مرد کے لیے چاندی کی صرف ایک انگوٹھی جائز ہے ، وہ بھی ایسی کہ جو ساڑھے چار ماشے سے کم کی ہو اور اس میں نگینہ لگا ہو ۔ دو یا ایک سے زیادہ انگوٹھیاں پہنا اگر چہ تمام انگوٹھیاں چاندی کی ہوں، اگر چہ ان سب کا وزن ملا کر ساڑھے چار ماشے سے کم ہو، پھر بھی جائز نہیں ہے۔ ایک سے زیادہ انگوٹھیاں پہنے والا شخص فاسق معلن ہے ، اس کو امام بنانانا جائز و گناہ ہے اور ایسے شخص کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ کرنالازم ہے اور ساتھ تو بہ کرنا بھی لازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.