Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں سائل کے سچا ہونے کی صورت میں دیگر چیزوں میں جس طرح شرعی تقسیم ہو گی اسی طرح کاروبار کے مال میں بھی تقسیم کی جائے گی اور دونوں بھائیوں کا دیگر ور ثناء کے مانگنے کے باوجو دان کا حصہ نہ دینا نا جائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ کسی کا حق کھانے والوں کے بارے میں قرآن و احادیث 01 میں بہت سی وعیدیں آئی ہیں۔ چنانچہ قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالی ہے: ولا تاکلوا اموالکم بینکم بالباطل ترجمہ کنز الایمان: "اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.