Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گزشتہ سالوں کی زکوة ادا کرنے کا طریقہ

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اس شخص کی جس سال کی زکوۃ رہتی ہے ، اسی سال کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے وہ زکوۃ ادا کرے گا، موجودہ سال کی قیمت کا اعتبار نہیں ہو گا، کیونکہ صاحب نصاب شخص کے مال زکوۃ پر قمری سال کے اعتبار سے جس دن سال مکمل ہو ، زکوۃ کی ادائیگی میں اُسی دن اور اُسی سال کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے خواہ اُسی سال ادا کرے یا کسی اور سال ادا کرے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے : " تعتبر القيمة عند حولان الحول ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.