Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! میت کے لیے اس کی نماز جنازہ ہونے سے پہلے فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ، کیونکہ میت کے لیے دعا کرنے کے لیے شرع نے وقت کی کوئی قید نہیں لگائی کہ فلاں وقت کی جائے اور فلاں وقت نہ کی جائے ، بلکہ کتب احادیث میں صراحتاً نماز جنازہ سے پہلے دعا کا ذکر ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری و صحیح مسلم میں روایت ہے، جس میں جنازہ سے پہلے میت کے لیے دعا کرنے کی صراحت ہے: ( والالفاظ للبخاری) عن ابن أبي مليكة، أنه سمع ابن عباس، يقول: وضع عمر على سريره فتكنفه الناس يدعون ويصلون قبل أن يرفع وأنا فيهم، فلم يرعني إلا رجل آخذ منكبي، فإذا علي بن أبي طالب فترحم على عمر “ ترجمہ : ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.