Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک عمرہ کرلینے کے بعد نفلی عمرہ افضل ہے یا طواف؟

Answer (beginning)

جن اوقات میں عمرہ کرنا، جائز ہے، ان میں نفلی عمرہ کرنا، نفلی طواف سے افضل ہے، کیونکہ عبادات میں سے افضل عبادت وہ ہے، جس میں مشقت زیادہ ہو اور طواف کی بنسبت عمرہ وہ میں زیادہ اور کرنے میں وقت بھی زیادہ صرف ہوتا ہے اور مشقت بھی زیادہ ہے۔ حدیث میں ہے: ” افضل العبادات احمزھا “ ترجمہ : عبادات میں سے افضل وہ ہے، جس میں زحمت زیادہ ہو۔ “ المقاصد الحسنه، جلد 1، صفحه 130، مطبوعہ بیروت) حضرت علامہ مخدوم ہاشم سندھی علیہ الرحمۃ حیات القلوب میں فرماتے ہیں: ”اختلاف کرده اند علماء در انکه عمره افضل است از طوافِ کعبه در اوقات جواز عمره یا آنکه طواف افضل است از عمره و شیخ ابن حجر مکی گفته که معتمد آن است که…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.