Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پرائز بانڈ کی فوٹو کاپی خرید و فروخت کرنا کیسا؟‎

Answer (beginning)

پرائز بانڈز کی فوٹوکاپیوں کی خرید و فروخت ناجائز و حرام ہے۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سوال میں مذکور پرائز بانڈز کی فوٹو کاپیوں کی خرید و فروخت کے اس طریقے کار میں " پرائز بانڈز کا حامل شخص، بانڈز اپنی ملکیت اور قبضے 01 میں رکھتا ہے اور دوسرا شخص ایک مخصوص رقم کے عوض " پرائز بانڈز کی فوٹو کاپیاں حاصل کرتا ہے اور طے یہ ہوتا ہے کہ بانڈز کی ان فوٹو کاپیوں پر درج سیریز میں سے کسی نمبر پر انعام نکل آیا تو بانڈز کا حامل، اس فوٹو کاپی کے خریدار کو انعام کی پوری رقم دے گا اور انعام نہ لگنے کی صورت میں وہ فوٹو کاپی بے کار ہو کر رہ جاتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.