Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم
Answer (beginning)
اگر کسی شخص کی ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو اور غسل کے معاملہ میں اس کے لیے حکم یہ ہے کہ اگر وہاں سے انہیں دھونا ممکن ہو ، تو دھوئے جیسا کہ عموماً سردیوں میں ایڑیوں کا پھٹنا اتنا ہی ہوتا ہے ، گہرے زخموں کی صورت کم ہی ہوتی ہے، لیکن اگر ایساز خم ہو کہ اس کی وجہ سے دھونا، ممکن نہ ہو ، تو ان کے اوپر مسح کرے اور مسیح بھی ممکن نہ ہو ، تو دھونا معاف ہے، البتہ دھونے کی صورت میں شگافوں کے اندر پانی پہنچانا ضروری نہیں، کیونکہ وہ بدن کا ظاہری حصہ نہیں۔ دے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.