Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟
Answer (beginning)
(1) مچھلیاں پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے کانٹے پہ لگانا، جائز نہیں کہ اس میں ان کو بلاوجہ تکلیف دینا ہے، جو منع ہے ، ہاں اگر پہلے انہیں احسن طریقے سے مار لیا جائے، تو پھر کانٹے میں پرو کر شکار کرنے میں حرج نہیں۔ مسلم شریف میں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شکار کے متعلق فرمایا: " ان الله كتب الاحسان على كل شيء، فاذا قتلتم فاحسنوا القتلة واذا ذبحتم فاحسنوا الذبح وليحد احدكم شفرته، فليرح ذبیحتہ “ ترجمہ : بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا مقرر فرما دیا ہے ، تو جب تم کسی کو قتل کرو، تو اس میں بھی احسان بر تو اور جب ذبح کرو، تو اچھے انداز سے ذبح کرو اور تم میں سے ہر ایک کو چاہئے کہ اپنی چھری…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.