Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گاؤں دیہات میں جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم
Answer (beginning)
گاؤں کے وہ سب لوگ جن پر شرائط جمعہ (مسلمان مرد، مقیم، تندرست ، عاقل، بالغ ) پائے جانے کی صورت میں شرعاًجمعہ فرض ہو جاتا ہے ، گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں نماز پڑھیں اور اس میں پورے نہ آسکیں، بلکہ اس کی توسیع کرنا پڑے، تو ایک روایت کے مطابق ایسے گاؤں میں جمعہ درست ہے اور فی زمانہ مفتیان کرام نے اسی روایت پر فتوی دیا ہے اور ایسے گاؤں میں نماز جمعہ ادا کرنے سے ظہر ساقط ہو جائے گی اور اگر گاؤں میں اتنے افراد نہ ہوں ، تو اس میں نماز جمعہ شروع کرنا، ناجائز و گناہ ہے اور وہاں کے بالغ افراد پر ظہر فرض ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.