Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
Answer (beginning)
عورت کا دورانِ عدت بلاضرورت گھر سے باہر نکلنا جائز نہیں اور ختم میں شرکت کرناضرورت میں داخل نہیں، کیونکہ ختم سے مقصود مرحوم کو ایصالِ ثواب کرنا ہے اور یہ کام عورت اپنے گھر میں رہ کر ذکر واذکار و غیرہ کے ذریعے بھی بآسانی کر سکتی ہے۔ دورانِ عدت گھر سے باہر نہ نکلنے کے بارے میں ارشادِ خداوندی ہے: ﴿ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ وَلَا يخرجن ترجمہ کنز الایمان: عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ آپ نکلیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.