Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع سے اٹھنے کے بعد کیا کلمات پڑھیں؟
Answer (beginning)
دونوں طرح کے الفاظ درست ہیں ، دونوں سے سنت ادا ہو جائیگی ، البتہ بہتر یہ ہے کہ ”اللھم ربنا ولک الحمد “ پڑھیں۔ دارالا قومہ کی حمد میں چار طرح کے الفاظ منقول ہیں : سب سے افضل ” اللهم ربنا ولک الحمد “ ہے یعنی ” اللھم“ اور ” واؤ “ دونوں کے ساتھ ، پھر ”اللهم ربنا لک الحمد “ یعنی واؤ کے بغیر ، پھر ” ربنا ولک الحمد “ یعنی کلمہ ” اللهم“ کے بغیر پھر ” ربنا لک الحمد“ یعنی ”اللھم“ اور واؤ کے بغیر ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.