Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورج گرہن اور چاند گرہن کی شرعی حیثیت اور دعا و احکام

Answer (beginning)

(1) سورج اور چاند گرہن یہ اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ، جو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈرانے کے لئے ظاہر فرماتا ہے۔اس کے بارے میں حکم ہے کہ جب کوئی یہ دیکھے تو نماز پڑھے ، صدقات و خیرات کرے، تسبیح و تہلیل کرے اور اپنے گناہوں سے تو بہ اور استغفار کرے۔ اور اس تاریکی کو دیکھ کر قبر وآخرت کی تاریکی کو یاد کر کے اس سے پناہ مانگے۔ چنانچہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : و ما نرسل بالایات الا تخویفا ﴾ ترجمہ : ہم ڈرانے کے لئے نشانیاں بھیجتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.