Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
Answer (beginning)
فی زمانہ دارالحرب میں مسلمانوں کی مستقل رہائش، کثیر آبادی، نماز جمعہ کی عمومی ادا ئیگی اور جمعہ نہ پڑھنے کی صورت میں پید اہونے والے مفاسد کے پیش نظر معتمد و مستند علمائے کرام نے شرعی اصولوں میں سے عموم بلویٰ اور ازالہ فسادِ مظنون بظن غالب کو بنیاد بنا کر مذہب امام مالک پر عمل کرنے اور دار الحرب میں دیگر شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ و عیدین ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک جمعہ و عیدین کے لیے اسلامی شہر ہو ناضروری نہیں۔ موجودہ زمانے کے اعتبار سے نفس حکم بیان کرنے کے بعد مسئلہ کی مکمل تفصیل یہ ہے کہ جمعہ فرائض دینیہ میں سے اہم ترین فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.