Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

Answer (beginning)

یہ مقدس ارشاد " قدمى هذه على رقبة كل ولى الله " یعنی میرا یہ قدم اللہ تعالی کے ہر ولی کی گردن پر ہے ، حضور غوث اعظم سید شیخ عبد القادر حسنی حسینی جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ سے سند محد ثانہ کے ساتھ یہ تو اتر منقول ہے ، جس کے حق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ جماہیر اولیائے عظام زمانہ مبارکہ سے آج تک اس فرمان والا کو تسلیم کرتے ہیں ، بلکہ حضور کے فرمانے سے پہلے بلکہ ولادت مقدسہ سے بھی پہلے حضرات اولیائے کرام کی پیشینگوئیوں سے روز روشن کی طرح واضح ہو چکا تھا اور یہ بھی مسلمات محققہ سے ہے کہ حضور کا یہ فرمانا اپنی طرف سے ہر گز ہر گز نہیں بلکہ حضرت رب العالمین جل وعلا کے حکم خاص سے فرمایا، لہذا جو جہلا یہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.