Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کر دہ دونوں صورتوں میں نماز پڑھنا جائز ہے کہ یہ اعتبار کے حکم میں نہیں، کیونکہ اعتبار کی صورت یہ ہے کہ سر کے ارد گر د عمامہ یا رومال اس طرح باندھا جائے کہ سر کا درمیانی حصہ کھلا رہے اور کوئی چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو ، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر ٹوپی سے چھپا رہتا ہے۔ مبسوط للسرخسی میں ہے: ” ويكره ان يصلي وهو معتجر لنهي الرسول عليه الصلاة والسلام عن الاعتجار في الصلاة وتفسيره ان يشد العمامة حول راسه ويبدي هامته مکشوفا“ ترجمہ: اعتبار کی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت اعتبار میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور اعتجار یہ ہے کہ عمامے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.