Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟
Answer (beginning)
تین طلاقوں کی عدت کے دوران عورت کے لیے ہر قسم کا زیور پہننا منع ہے کہ اس عدت میں عورت پر سوگ منانا واجب ہو تا ہے اور سوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت ہر قسم کے زیورات ، لونگ ، بالیاں، انگوٹھی ، چھلے ، چوڑیاں، سرمہ ، خوشبو، تیل اگر چه بغیر خوشبو والا ہو ، کنگھی الغرض ہر طرح کی زینت ترک کر دے، البتہ عذر کی وجہ سے ان میں سے بعض کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔ جیسے تیل کنگھی نہ کرنے سے سر درد کرتا ہو ، تو اس کی اجازت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.