Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جلوسِ میلاد و محفلِ میلاد میں ڈھول بجانا اور آتشبازی کرنا

Answer (beginning)

جلوس میلاد اور دینی محافل کا انعقاد کرنا بہت اچھا کام ہے، لیکن اس میں ڈھول، بینڈ باجے ، آتش بازی اور بے پردگی کرنا، ناجائز و گناہ ہے، جس پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں ان تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ، انہوں نے ہی ایسے بے ہودہ کاموں سے منع فرمایا ہے، لہذا ایسی خرافات سے دور رہتے ہوئے ہی ایسے نیک کاموں کا انعقاد کیا جائے۔ گانے بجانے کے آلات کے بارے میں بخاری شریف میں ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” لیکونن من امتی اقوام يستحلون الحر والحرير والخمر والمعازف “ ترجمہ : ضرور میری امت میں کچھ لوگ ہوں گے جو عورتوں کی شرمگاہ کو (یعنی زنا) اور ریشمی کپڑوں اور شراب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.