Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

Answer (beginning)

(1) نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت میں اقوال مختلف ہیں، لیکن زیادہ مشہور واکثر وماخوذ و معتبر یہی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو ہوئی ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: " اس میں اقوال بہت مختلف ہیں: دو، آٹھ ، دس، بارہ، سترہ اٹھارہ ، بائیں، سات قول ہیں، مگر اشہر واکثر وماخوذ و معتبر بارہویں ہے، مکہ معظمہ میں ہمیشہ اسی تاریخ مکان مولد اقدس کی زیارت کرتے ہیں۔ کما فی المواهب والمدارج، جیسا کہ مواہب لدنیہ اور مدارج النبوۃ میں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.