Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟

Answer (beginning)

تہجد کے لیے عشاء کے بعد سوناضروری ہے ، لہذا اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور بغیر سوئے رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھ لے، تو وہ تہجد کے نہیں ہوں گے ، مطلقا صلوۃ اللیل کے ہوں۔ تفسیر معالم التنزیل میں ہے: ” والتهجد لا يكون الا بعد النوم ترجمہ : تہجد سونے کے بعد ہی ہوتی ہے۔ (مختصر تفسير البغوی، پاره 15، سورۃ الاسراء، آیت ،79، جلد 4، صفحه 534، مطبوعه ریاض) المعجم الکبیر میں ہے : ” عن الحجاج بن عمرو بن غزية صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.