Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اگر وتر کی دعا یعنی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟

Answer (beginning)

مسئلہ شرعی یہ ہے کہ جسے معروف دعائے قنوت یاد نہ ہو ، اسے چاہیے کہ اس دعا کو یاد کرے کہ خاص اس دعا کا پڑھنا سنت مبارکہ ہے اور جب تک دعائے قنوت یاد نہ ہو، تب تک " اللهم ربنا اتنافى الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار پڑھ لیا کرے اور اگر یہ بھی یاد نہ ہو ، تو " اللهم اغفرلی تین بار کہہ لے اور یہ بھی یاد نہ ہو ، تو صرف ”يارت “ تین بار کہہ لے ، واجب ادا ہو جائے گا اور سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا، کیونکہ یہاں کوئی سہو واجب ترک ہی نہیں ہوا۔ مشہور دعائے قنوت کے علاوہ اور دعائیں پڑھنا بھی جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.