Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صرف ستر ہزار لوگ بلا حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے؟
Answer (beginning)
بلا حساب داخل جنت ہونے والوں کی اصل تعداد تو اللہ ورسول ( عزو جل وصلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے علم میں ہے ، البتہ بعض کے نت ہونے مبارکہ میں ستر ہزار اور ان میں سے ہر ہزار کے ساتھ مزید ستر ہزار افراد کے کا ذکر موجود ہے، جبکہ بعض احادیث مبارکہ میں تو ان ستر ہزار میں سے ہر ایک کے ساتھ مزید ستر ہزار افراد کے بلا دار الإفتاء السن حساب داخل جنت ہونے کا بھی ذکر آیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.