Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں اس شخص نے اگر قسم کا کوئی لفظ نہیں بولا تھا، فقط .. وعدہ کرتا ہوں الخ“ کہا تھا، تو یہ قسم نہیں ہوئی بلکہ اللہ عزوجل سے وعدہ ہوا، لہذا اس کے خلاف کام کرنے پر کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوا، لیکن یہ شخص سخت گنہگار ہوا کہ ایک تو یہ کام ہی گناہ تھا اور دوسرا یہ اللہ عزوجل سے وعدہ خلافی بھی ہوئی اور بلاشبہ اللہ عزوجل سے وعدہ کر کے پھر جانا بھی بہت سخت ہے اور اس پر شدید وعید آئی ہے ، لہذا اس شخص کو چاہیے کہ وہ بچے دل سے توبہ کرے اور آئندہ تمام گناہوں سے اور بالخصوص اس گناہ سے بچتار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.