Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

سائل: محمد عمر (صدر ، کراچی) اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے جو نام اس کے ساتھ خاص ہیں، مثلاً رحمن، قدوس، قیوم وغیرہ، ان میں سے جب کوئی نام انسان کے لیے رکھا جائے، تو اس کی طرف لفظ عبد کی اضافت کرنا یعنی ان کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہو تا ہے اور ایسے نام (جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں) عبد کی اضافت کے بغیر کسی انسان کے لیے استعمال کرنا، نا جائز ہے اور بعض اوقات کفر ہوتا ہے۔ اس لئے کسی بھی شخص کو رحمن، قیوم اور قدوس وغیرہ ہر گز نہ کہا جائے، بلکہ ضروری ہے عبد الرحمن، عبد القیوم، عبد القدوس ہی کہا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.