Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت اعتکاف جائے نماز میں کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
مردوں کے اعتکاف کے لئے وقف مسجد کا ہونا شرط ہے جائے نماز چونکہ مسجد نہیں ہوتی اس لئے اس میں دار الإفتاءات مر دوں کا اعتکاف بھی نہیں ہو سکتا۔ احناف کے نزدیک وقف مسجد کے علاوہ صرف عورتوں کا اعتکاف نماز کے لئے گھر میں مخصوص کی گئی جگہ جسے مسجد بیت کہتے ہیں اس میں ہو سکتا ہے۔ مردوں کے اعتکاف کے لئے بہر صورت مسجد ضروری ہے جائے نماز میں اعتکاف ہر گز درست نہ ہو گا۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللهُ تعالى عليهِ وَالِهِ وسلَّم كتب عبده المذنب فضیل رضا العطاری عفاعنہ الباری
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.